اس موقعے پر انہوں نے کہا کہ' پاٹلی پتر اسمبلی حلقے کے عوام آر جے ڈی امیدوار کی کامیابی کے لیے پرجوش ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ رنگ نہیں عوام کا امنگ ہے۔
اسرافیل ہرے رنگ کی موٹرسائیکل پر سوار ہیلمٹ پر آر جے ڈی کا انتخابی نشان لالٹین نصب کیے ہوئے بہار کے سابق وزیر اعلی لالو پرساد کی بیٹی میسا کے حق میں انخابی تشہیر کر رہے تھے۔
میسا بھارتی نے جیت کے لیے 'اسرافیل' کی خدمات لی - israfeal supports misa bharti
آر جے ڈی کارکن محمد اسرافیل عرف چٹان کی ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت۔
میسا بھارتی کی جیت کے لیے 'اسرافیل' کی خدمات لی گئی
واضح رہے کہ محمد اسرافیل گذشتہ ایک مہینے سے ان علاقے آر جے ڈی کے لیے تشہیری مہم کررہے ہیں۔
محمد اسرافیل نے کہا کہ لالو پرساد یادو کے لیے یہاں کے عوام غریب اقلیت مزدور تمام لوگ متحد ہیں اور یہاں سے میسا بھارتی کا کامیاب ہونا طے ہے۔