ڈاکٹر وی پی سنگھ Pay Tributes to Dr Vp Singh کی یوم وفات کے موقع پر آر جے ڈی RJD پارٹی دفتر میں ان کی تصویر پر گل پوشی کی گئی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ آر جے ڈی کے ریاستی صدر جگدا نند سنگھ، سابق اسمبلی اسپیکر ادے نارائن چودھری، سابق وزیر شیام رجک، سابق وزیر برشن پٹیل سمیت یوتھ راجد کے کارکنان نے گلپوشی کر خراج عقیدت پیش کی۔
Tribute to VP Singh: سابق وزیر اعظم ڈاکٹر وی پی سنگھ کو خراج عقیدت - پر آر جے ڈی رہنماؤں نےوی پی سنگھ کو خراج پیش کیا
ملک کے سابق وزیراعظم ڈاکٹر وی پی سنگھ کے تیرہویں یوم وفات پر پٹنہ شہر کے مختلف مقامات پر دیگر تنظیموں و سیاسی رہنماؤں کی جانب سے انہیں خراج عقیدت Tribute to Former Prime Minister VP Singh پیش کرتے ہوئے ان کی خدمات یاد کیا۔
سابق وزیر اعظم ڈاکٹر وی پی سنگھ کو خراج عقیدت