اس موقع پر ڈاکٹر امیش کمار نے بتایا کہ اس سخت گرمی میں لوگوں کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ خاص کر بچوں پر زیادہ دھیان دینا چاہیے۔
ریڈ کراس سوسائٹی کی جانب سے فری ہیلتھ کیمپ - red-cross-free-health-camp
ریاست بہار کے گیا شہر میں ریڈ کراس سوسائٹی کی جانب سے اکثر مفت ہیلتھ کیمپ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ کیمپ میں بلڈ گروپ گروپ اور بلڈ شوگر کے علاوہ طبی جانچ کی جاتی ہے۔
ریڈ کراس سوسائٹی
ریڈ کراس سوسائٹی میں بہت کم قیمت پر فزیوتھراپی کی سہولت بھی دستیاب ہے۔
کیمپ میں ماہر ڈاکٹروں کے ذریعہ مریضوں کی جانچ کی جاتی ہے۔