اردو

urdu

ETV Bharat / state

وزیراعظم اور وزیراعلی کی ریلی سے متعلق عوام کا نظریہ - ضلع گیا

آج وزیراعظم نریندر مودی اور وزیراعلی نتیش کمار بہار کے ضلع گیا میں ریلی سے خطاب کریں گے۔

گیا میں آج وزیراعظم کی ریلی

By

Published : Apr 2, 2019, 6:27 PM IST

گیا میں وزیر اعظم مودی اور وزیر اعلی نتیش کمار کی ریلی سے متعلق ای ٹی وی بھارت نے عوام کی رائے لی۔

گیا کے اقلیتی طبقے کے مطابق اس ریلی کا گیا کے پارلیمانی انتخابات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

گیا میں آج وزیراعظم کی ریلی

مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ کسی بھی بڑے عہدے والے شخص دیکھنا عوام کی عادت ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ عوام اس شخص کے نظریات سے اتفاق رائے رکھتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details