اردو

urdu

ETV Bharat / state

مدھے پورہ: بھارت بند کی حمایت میں مظاہرہ - بہار نیوز

ریاست بہار کے ضلع مدھے پورہ میں بھارت بند کی حمایت میں بدھ کے روز ضلع ہیڈ کوارٹر میں بایاں محاذ کی جانب سے مظاہرہ کیا گیا۔

بھارت بند کی حمایت میں مظاہرہ
بھارت بند کی حمایت میں مظاہرہ

By

Published : Jan 9, 2020, 12:46 PM IST

اس دوران بائیں بازو کی جماعتوں کے کارکنان نے مرکز میں مودی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

بھارت بند کی حمایت میں مظاہرہ، دیکھیں ویڈیو

اس دوران حکومت کی مختلف پالیسیز کے خلاف احتجاج درج کرایا گیا اور حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ عوامی مخالف پالیسیز کو واپس لیا جائے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details