اردو

urdu

ETV Bharat / state

دربھنگہ: چھاتر سینا کے کارکنان کا احتجاج - bihar news

دربھنگہ میں چھاتر سینا کے کارکنان نے آج بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا پتلا نذر آتش کرکے شدید احتجاج کیا

چھاتر سینا کے کارکنان کا احتجاج
چھاتر سینا کے کارکنان کا احتجاج

By

Published : Jun 10, 2020, 8:14 PM IST

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں چھاتر سینا کے کارکنان نے آج بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کا پتلا نزر آتش کرکے شدید احتجاج کیا۔

اس دوران چھاتر سینا کے کارکنان نے وزیر اعلیٰ پر طلباء کے ساتھ وعدہ خلافی کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'لاک ڈاؤن میں وزیر اعلی نے 'طلباء کی اسکول کالج اور ہاسٹل فیس معاف کرنے کی بات کہی تھی ، جس کو پورا نہیں کیا گیا اور اب طلباء کو ہاسٹل سے نکالا جا رہا ہے۔

چھاتر سینا کے کارکنان کا احتجاج۔ویڈیو

اس دوران بسنت کمار جھا نے کہا کہ جب تک وزیر اعلیٰ طلباء کے حق میں فیصلہ نہیں لین گے تب تک احتجاج جاری رہے گا ۔





ABOUT THE AUTHOR

...view details