اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھاگلپور میں سی اے اے کے خلاف احتجاج - بھاگلپور کی خبر

ریاست بہار کے ضلع بھاگلپور میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج میں ہزاروں نوجوانوں نے شرکت کی۔

بھاگلپور میں سی اے اے کے خلاف احتجاج
بھاگلپور میں سی اے اے کے خلاف احتجاج

By

Published : Dec 24, 2019, 11:01 AM IST

بھاگلپور شہر کے شاہ جنگی علاقے کے حبیب پور چوک سے شاہ جنگی میلا میدان تک لوگوں کا جم غفیر ہجوم دیکھنے کو ملا۔

مظاہرین اپنے ہاتھوں میں بینر اور پوسٹر لیے ہوئے سی اے اے اور این آر سی کے خلاف نعرے بلند کررہے تھے۔

بھاگلپور میں سی اے اے کے خلاف احتجاج

مظاہرین سے نمائندہ ای ٹی وی بھارت نے بات چیت کی۔اس دوران نے انہوں نے حکومت کے خلاف سخت ناراضگی ظاہر کی اور سی اے اے کو فوراً واپس لینے کا مطالبہ کیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details