سیاسی رہنما کا گولی مار کر قتل - siwan
ریاست بہار کے ضلع حسین گنج تھانہ کے ٹکڑی گاؤں میں نامعلوم افراد نے لوک جن شکتی پارٹی کے علاقائی رہنما کو گولی مار کر ہلاک کردیا۔
سیاسی رہنما کا گولی مار کر قتل
ان کے کنبہ نے بتایا کہ 'بیٹی کی تیج کا سامان خریدنے ایل جے پی رہنما سیوان جا رہے تھے۔'
اسی دوران موٹر سائیکل پر سوار نا معلوم افراد نے ٹکڑی گاؤں کے قریب انہیں گولی مار دی جس کے بعد ایل جے پی رہنما نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔
Last Updated : Sep 29, 2019, 2:35 AM IST