پولیس ذرائع نے کہا کہ کوئیلور تھانہ انچارج برجیش کمار سنگھ پر کیس ڈائری کی تکمیل صحیح طریقے سے نہیں کرنے کا الزام تھا ۔
لاپرواہی برتنے کے الزام میں تھانہ انچارج معطل - کوئیلور تھانہ انچارج کو فرائض میں لاپرواہی
بہار میں بھوجپو ضلع کے کوئیلور تھانہ انچارج کو فرائض میں لاپرواہی برتنے کے الزام میں معطل کر دیا گیا ہے ۔
لاپرواہی برتنے کے الزام میں تھانہ انچارج معطل
ذرائع نے بتایا کہ معاملے کی تصدیق کے بعد پولیس سپرنٹنڈنٹ سشیل کمار نے فرائض میں لاپرواہی برتنے کے الزام میں تھانہ انچارج برجیش کمار سنگھ کو فوری اثر سے معطل کر دیا ہے ۔