ریاست بہار کی کیمور پولس اور محکمہ آبکاری کے ذریعہ آج موہنیاں واقع چیک پوسٹ پر کی گٸی کاروئی میں ایک ٹرک شراب کے اسمگلر کے ساتھ ضبط کئے جانے کی اطلا ع ہے۔
کیمور: ایک ٹرک شراب ضبط - بہار نیوز
ہولی کے مد نظر کیمور لائی جارہی ایک ٹرک شراب برآمد ہوئی ہے۔ محکمہ آبکاری اور کیمور پولس نے اپنی مشترکہ کاروائی میں ایک ٹرک شراب کے ساتھ اسمگلر کو گرفتار کیا ہے۔
ایک ٹرک شراب ضبط
حالانکہ اس معاملے میں ابھی تک مزید اطلاع موصول نہیں ہو سکی۔ جانکاری کے مطابق ایک ٹرک شراب کے ساتھ اتراکھنڈ باشندہ مونو سنگھ کو گرفتار کیا گیا ہے۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 5:12 AM IST