اردو

urdu

ETV Bharat / state

پٹنہ میں پائپ لائن لیکج سے سنسنی - پٹنہ میں گیل انڈیا کے ملازمین

میونسپلٹی کے ملازمین شاستری نگر میں نالے کی صفائی کا کام کر رہے تھے۔اسی دوران ان کی نظر پائپ لائن میں ہو رہے لیکج پر گئی۔ تاہم معاملے کی اطلاع ملتے ہی گیل انڈیا کے ملازمین موقع پر پہنچ گئے اور گیس کے رساو کو بند کروایا۔

پٹنہ میں پائپ لائن لیکج سے سنسنی
پٹنہ میں پائپ لائن لیکج سے سنسنی

By

Published : May 12, 2020, 3:58 PM IST

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ کے شاستری نگر علاقے میں نالہ صفائی کے دوران نالے کے اندر سے گیس پائپ لائن میں لیکج کی خبر سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

پٹنہ میں پائپ لائن لیکج سے سنسنی

دراصل میونسپلٹی کے ملازمین شاستری نگر میں نالے کی صفائی کا کام کر رہے تھے۔اسی دوران ان کی نظر پائپ لائن میں ہو رہے لیکج پر گئی۔ تاہم معاملے کی اطلاع ملتے ہی گیل انڈیا کے ملازمین موقع پر پہنچ گئے اور گیس کے رساو کو بند کروایا۔

لیکج پائپ کی مرمت ہونے کے بعد علاقہ کے لوگوں نے راحت کی سانس لی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details