اور یہ رواج شمالی بھارت خاص طور پر بہار میں کچھ زیادہ ہی ہے جہاں لوگ اپنے ذات کے لوگوں کو ووٹ دینے میں سبقت لے جاتے ہیں۔
تاہم 2020 کا بہار اسمبلی انتخابات 2020 میں ایسا کچھ دیکھنے میں نہیں آ رہا ہے۔
مزید پڑھیں:تیجسوی یادو پر املاک چھپانے کا الزام
اس بار لوگ ذات و مذہب سے بالاتر ہوکر بے روزگاری، مہنگائی اور بدعنوانی کے خاتمہ کے لیے ووٹ کرنے کی بات کر رہے ہیں۔