ہمیشہ سرخیوں میں رہنے والے بالی ووڈ اداکار عامر خان نے حال ہی میں ترکی کے صدر کی اہلیہ سے ملاقات کی ہے۔
اس پر بھارت کی متعدد سماجی تنظیموں نے احتجاج کیا ہے۔ مظاہرہ میں شامل پرکاش مالاکار نے کہا کہ آج کے بعد عامر خان کی کوئی بھی فلم ریلیز نہیں ہونے دی جائے گی۔