اردو

urdu

ETV Bharat / state

شوہر کی دوسری شادی پر ایف آئی آردرج - husband wife crime

ریاست بہار کے دارالحکومت پٹنہ میں لاک ڈاؤن کے دوران بیوی کے میکہ میں پھنس جانے پر شوہر نے دوسری شادی کی لی ہے۔

patna women files FIR against her husband
شوہر کی دوسری شادی پر ایف آئی آردرج

By

Published : Apr 18, 2020, 4:55 PM IST

پہلی بیوی نے شوہر کے خلاف دوسری شادی کرنے پر ایف آئی آر درج کروائی، پولیس ملزم شوہر سے حراست میں پوچھ گچھ کررہی ہے۔

شوہر کی دوسری شادی پر ایف آئی آردرج

کورونا وائرس کے وبا سے بچاؤ کے لئے دوسری بار 19 دن کے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا گیا ہے ، اور انتظامیہ سختی سے معاشرتی دوری پر سختی سے عمل پیرا ہے۔

دلیہ بازار پولیس اسٹیشن میں ایک حیرت انگیز معاملہ سامنے آیا ہے۔

شوہر کی دوسری شادی پر ایف آئی آردرج

یہ معاملہ دھیرج کمار کی اہلیہ گڑیا دیوی سے ہے ۔گڑیا میکہ میں تھی دوباہ لاک ڈاک نافذ ہوگیا۔

اس پر اس کے شوہر نے غصہ آکر دوسری شادی کر لی ہے۔

جب اسے اپنے شوہر کی دوسری شادی کے بارے میں اطلاع ملی تو بیوی گڈیا نے اپنے شوہر کو ہراساں کرنے اور دوسری شادی کرنے کے لئے ایف آئی آر درج کروائی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details