ریاست بہار کے دارالحکومت کے پھلواری شریف میں انٹرنیشنل اسکول کے افتتاحی اجلاس میں امارت شرعیہ بہار، اوڈیسہ اور جھارکھنڈ کے امیر شریعت مولانا ولی رحمنی نے شرکت کی،
تعلیم کو عام کیا جانا چاہئے : ولی رحمٰنی - پھلواری شریف میں انٹرنیشنل اسکول کے افتتاحی اجلاس
امارت شرعیہ بہار ،اوڈیسہ، جھارکھنڈ کے امیر شریعت مولانا ولی رحمٰنی نے کہا کہ تعلیم سب کے لیے عام ہو اسکی کوشش ہونی چاہیے۔ تعلیم سے زندگی میں بڑا انقلاب آتا ہے۔
تعلیم کو عام کیا جانا چاہئے : ولی رحمٰنی
امیر شریعت مولانا ولی رحمٰنی نے آج افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ علم سے زندگی میں انقلاب برپا ہوتا ہے۔ علم کا چراغ جلتے رہنا چاہیے اور تعلیم ہی ہر مسائل کا حل ہے۔