بہار میں کورونا وائرس متاثرین کی تعداد میں اضافے کا سلسلہ جاری اور اب اس کی زد میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمان بھی آگئے ہیں۔
سابق مرکزی وزیر اور بی جے پی کے رکن پارلیمان رام کرپال یادو اور ان کی اہلیہ کے کورونا متاثر ہونے سے ان کے چاہنے والوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔