اردو

urdu

ETV Bharat / state

کورونا کے علاج کے لیے پاسوان نے رقومات دیں - بہار میں کورونا وائرس سے متاثر

مرکزی وزیر رام ولاس پاسوان نے بہار میں کورونا وائرس کے علاج کے لیے ایک کروڑ کی رقم اپنے رکن پارلیمان فنڈ سے فراہم کی ہے۔

کورونا کے علاج کے لیے پاسوان نے دی ایک کروڑ روپے
کورونا کے علاج کے لیے پاسوان نے دی ایک کروڑ روپے

By

Published : Mar 25, 2020, 3:30 PM IST

Updated : Mar 25, 2020, 4:01 PM IST

خوراک کی سپلائی اور صارفین معاملوں کے وزیر رام ولاس پاسوان نے بہار میں کورونا وائرس سے متاثر لوگوں کے لیے مکمل آلات کی سہولیات مہیا کرانے کے سلسلے میں اپنے رکن پارلمنٹ فنڈ سے ایک کروڑ روپے دینے کو منظوری دی ہے۔

پاسوان نے اس سلسلے میں پٹنہ کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کو ایک خط بھیجا ہے اور اس کی اطلاع وزیراعلیٰ نتیش کمار کو دی ہے۔

پاسوان نے اس رقم کو فوری طور پر جاری کرنے کو منظوری دی ہے۔

Last Updated : Mar 25, 2020, 4:01 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details