اردو

urdu

ETV Bharat / state

کشن گنج ضلع میں پہلا پاسپورٹ آفس کا افتتاح - PASSPORT OFFICE INAUGURATION

ریاست بہار کے کشن گنج ضلع میں گزشتہ روز پارلیمانی رکن ڈاکٹر جاوید آزاد کے ہاتھوں پاسپورٹ آفس کا افتتاح کیا گیا۔

کشن گنج ضلع میں پہلا پاسپورٹ آفس کا افتتاح

By

Published : Sep 7, 2019, 11:02 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 8:13 PM IST

مسلم اکثریتی ضلع کشن گنج میں اس آفس کے کھل جانے سے خلیج ممالک میں روزگار کے مواقع ڈھونڈنے والے نوجوانوں کے لیے پاسپورٹ سے متعلق دقتیں اب جتم ہوگئی ہیں۔

کشن گنج ضلع میں پہلا پاسپورٹ آفس کا افتتاح

بتا دیں کہ اس وقت سعودی، قویت، دمام، بحرین، دبئی وغیرہ ممالک میں ہزاروں مسلم نوجوان روزگار سے جڑے ہیں۔

کشن گنج ضلع میں پہلا پاسپورٹ آفس کا افتتاح
ضلع سے ہر سال سیکڑوں لوگ روزگار کے لیے غیر ممالک کی طرف رخ کرتے ہیں، پہلے پاسپورٹ کے لیے تقریباً 800 کیلو میٹر دور پٹنہ جانا پڑتا تھا اب ضلع میں ہی آفس کھل جانے سے دردر کی ٹھوکریں نہیں کھانی ہوں گی۔
کشن گنج ضلع میں پہلا پاسپورٹ آفس کا افتتاح

آفس افتتاح کے موقع پر ریجنل پاسپورٹ آفیسر پروین موہن سہاے کے علاوہ کئی لوگ موجود تھے۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 8:13 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details