ریاست بہار کے ویشالی میں راجا پاکر تھانہ علاقہ کے بھلئی گاﺅں باشندہ منیش کمار کل رات حاجی پور سے گھر لوٹ رہے تھے ، تبھی ضلع کے مہوا تھانہ علاقہ کے بیلکنڈا کے نزدیک بدمعاشوں نے گولی مار کر ہلاک کردیا۔
جس کے بعد لاش کی پوسٹ مارٹم حاجی پور صدر ہسپتال میں کرائے جانے کے بعد لاش کو ہلاک شدہ کے اہل خانہ کو سونپ دیا۔
آخری رسومات کے لئے اہل خانہ لاش کو گاﺅں لے کر پہنچی تبھی گاؤں والے مشتعل ہوگئے اور مظاہر ہ کرتے ہوئے تھانے کا گھیراﺅ کر دیا ۔