اطلاعات کے مطابق جگدہواں ڈیم میں ویسرجن کے دوران ایک شخص ڈوب گیا جس کی اطلاع ملتے ہی موقع پر موجود شنکر ملاح نامی غوطہ خور نے فوراً ڈیم میں چھلانگ لگادی اور کافی مشقت کے بعد ڈوبنے واکت شخص کو زندہ بچا لیا ۔
ویسرجن کے دوران ڈوبنے سے ایک شخص ہلاک - مورتی ویسرجن کے دوران ڈوبنے سے ایک شخص ہلاک
ریاست بہار کے کیمور ضلع میں دشہرہ کے بعد مورتی ویسرجن کے دوران ڈوبنے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔
![ویسرجن کے دوران ڈوبنے سے ایک شخص ہلاک](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4707362-59-4707362-1570693613321.jpg)
ویسرجن کے دوران ڈوبنے سے ایک شخص ہلاک
وہیں درگاٶتی بلاک کے چھاٶں پنچایت کے مچھنہٹا گاٶں کا رام لچھن سنگھ کا پوتا مورتی ویسرجن کے دوران ندی میں ڈوب گیا جس سے اس کی موت ہو گئی ۔
اس واقع کے بعد مچھنہٹا گاٶں میں غم کا ماحول ہے جب کہ اہل خانہ کا رو رو کر برا حال ہے۔