ریاست بہار میں سیتامڑھی ضلع کے بیر گنیاں تھانہ علاقے کے بنسی چاچا پل پر اسکارپیو اور آٹو رکشہ کے مابین زبردست ٹکر ہو گئی، جس میں ایک نوجوان کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ آٹو رکشہ پر سوار ہوکر لوگ اپنے گھر جا رہے تھے، تبھی بنسی چاچا پل پر سامنے سے آ رہی اسکارپیو نے آٹورکشہ میں ٹکر مار دی ۔
سڑک حادثے میں ایک کی موت ،دیگر پانچ زخمی - بہار میں سیتامڑھی ضلع کے بیر گنیاں
بیرگنیا میں بنسی چاچا پل پر سامنے سے آ رہی اسکارپیو نے آٹورکشہ میں ٹکر مار دی، جس سے آٹو میں سوار ایک شخص کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جبکہ دیگر پانچ زخمی ہو گئے۔
اسکارپیو اور آٹورکشہ کے مابین ٹکر میں ایک کی موت ،دیگر پانچ زخمی
اس حادثے میں آٹورکشہ پر سوار ایک شخص کی موقع پر ہی موت ہوگئی، جبکہ دیگر پانچ زخمی ہوگئے ۔ حادثہ کے بعد اسکار پیو کا ڈرائیور گاڑی سمیت موقع سے فرار ہو گیا ۔
ہلاک شدہ شخص کی فی الحال شناخت نہیں ہو سکی ہے ۔جبکہ دیگر پانچ زخمیوں کو بیرگنیا ہسپتال میں ڈاخل کرایا گیا ہے ۔