پولیس افسر ہركشور رائے نے بتایا کہ ضلع سارن کے رسول پور علاقے کے دھناڈيهہ گاؤں میں گزشتہ صبح رفع حاجت کے لئے گھر سے نکلی معصوم بچی کی گاؤں کے ہی ایک نوجوان نے آبروریزی کی تھی۔
اس سلسلے میں اہل خانہ نے مقامی پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کرائی تھی۔