یہ تقریب دربھنگہ کے نہرو اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی اس دوران ضلع سطح پر فٹبال کا مقابلہ ہوا ساتھ ہی میراتھن دوڑ بھی اس اسٹیڈیم میں کرایا گیا -
سابق ریاستی وزیر عبدالباری صدیقی نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ کھیل میں سیاست نہیں ہونی چاہیے، انہوں نے کہا کہ ضلع دربھنگہ میں قابل کھلاڑیوں کی کمی نہیں ہے ضرورت اسے صرف تراشنے کی ہے بلکہ انفراسٹرکچر کی کمی ہے۔