اردو

urdu

پٹنہ ہائی کورٹ کے چار ججز نے حلف لیا

پٹنہ ہائی کورٹ میں نو منتخب چار نئے ججز نے عہدے اور رازداری کا حلف لیا، انہیں چیف جسٹس اے پی شاہی نے ماربل ہال میں منعقد حلف برداری تقریب میں حلف دلایا۔

By

Published : Apr 17, 2019, 12:48 PM IST

Published : Apr 17, 2019, 12:48 PM IST

پٹنہ ہائی کورٹ کے چار ججز نے حلف لیا،متعلقہ تصویر

پٹنہ ہائی کورٹ کے چار نومنتخب جج جسٹس انجنی کمار شرن جسٹس انل کمار سنہا جسٹس پر بھات کمار سنگھ اور جسٹس پارتھ سارتھی نے آج عہدے اور راز داری کا حلف لیا۔

پٹنہ ہائی کورٹ کے چار ججز نے حلف لیا،متعلقہ ویڈیو

اس موقع پر پٹنہ ہائی کورٹ کے جج بہار کے ایڈوکیٹ جنرل وکلا سابق جج اور دوسرے اعلیٰ افسران موجود تھے۔
ان چار نئے ججوں کے بعد پٹنہ ہائی کورٹ میں ججوں کی کل تعداد 31 ہو گئی ہے، جبکہ پٹنہ ہائی کورٹ میں ججوں کے لئے منظور شدہ عہدے 53 ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details