اردو

urdu

ETV Bharat / state

راہل گاندھی کے یوم پیدائش پر خون کا عطیہ - nsui darbhanga president tribhwan kumar news

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں کانگریس پارٹی کے سینیئر رہنما راہل گاندھی کا یوم پیدائش تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا۔

راہل گاندھی کی یوم پیدائش پر خون کا عطیہ
راہل گاندھی کی یوم پیدائش پر خون کا عطیہ

By

Published : Jun 19, 2020, 8:36 PM IST

اس موقع پر این ایس یو آئی دربھنگہ کے صدر تری بھون کمار نے خون کا عطیہ دیا-

خون کا عطیہ پروگرام

اس موقع پر ضلع صدر تری بھون کمار نے کہا کہ میں اپنے رہنما جواں دلوں کی دھڑکن راہل گاندھی کا یوم پیدائش مناتے ہوئے خون عطیہ کر رہا ہوں۔

این ایس یو آئی دربھنگہ کے صدر تری بھون کمار

انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی کی سوچ یہ بھی ہے کہ کانگریس پارٹی کے کارکنان کا خون ملک کے ضرورت مند لوگوں کے کام آ سکے-

راہل گاندھی کی یوم پیدائش پر خون کا عطیہ

راہل گاندھی کی سوچ پر طلباء مزدوروں اور کسانوں کو عمل کرنے کی ضرورت ہے۔

اس عالمی بحران کے وقت بھی ملک اور ریاست کے لئے این ایس یو آئی ہر طرح سے تیار ہے

اس موقع پر سیتا رام چودھری، شنکر کمار جھا، رام نارائن جھا، میڈیا انچارج کالی چرن وغیرہ موجود تھے-

ABOUT THE AUTHOR

...view details