اردو

urdu

ETV Bharat / state

بہار میں پرچوں کی نامزدگی کا سلسلہ جاری

تیسرے مرحلے کے پارلیمانی انتخاب کے لیے 5 پارلیمانی حلقوں میں 114 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیے۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Apr 5, 2019, 4:04 PM IST

جبکہ چوتھے مرحلے کے لیے آج پانچ لوگوں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔

متعلقہ ویڈیو

تیسرے مرحلے کے پارلیمانی حلقے جھنجھارپور، ارریہ، سپول، کھگڑیا اور مدھے پورا میں آخری روز تقریباً 114 امیدواروں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا۔
جبکہ چوتھے مرحلے کے پارلیمانی حلقوں کے لیے آج پانچ لوگوں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے ان حلقوں میں دربھنگہ، ازیارپو، سمستی پور اور بیگو سرائے سے پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

تیسرے مرحلے کے پارلیمانی حلقوں میں آج آخری دن آفریدی کی نام شامل ہوئے۔ جن میں جنجال پورا سے 20 لوگوں نے جب کہ سکول سے 23 عربیہ پارلیمانی حلقہ سے 27 مدھے پورا پارلیمانی حلقہ سے 18 عورت گڑیا پارلیمانی حلقہ سے 26 لوگوں نے پرچہ نامزدگی داخل کیا پرچی نامزدگی داخل کرنے والوں میں زیادہ تعداد آزاد امیدواروں کی ہے بہار الیکشن کمیشن کے مطابق چوتھے مرحلے کے پارلیمانی حلقوں کے لیے بھی پرچہ نامزدگی داخل کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے آج پانچ نام شامل ہوئے۔

الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی شروع کر دی ہے ریاست میں شراب بندی ہونے کے باوجود اب تک کئی ہزار لیٹر شراب ضبط کیے جا چکے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details