اردو

urdu

ETV Bharat / state

پٹنہ میٹرو ریل منصوبہ کا سنگ بنیاد آج - وزیر اعلی نتیش کمار ریل منصوبہ کا سنگ بنیاد

دارالحکومت پٹنہ میں منگل کو وزیر اعلی نتیش کمار 'پٹنہ میٹرو ریل منصوبہ' کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

پٹنہ میٹرو ریل منصوبہ کا سنگ بنیاد آج
پٹنہ میٹرو ریل منصوبہ کا سنگ بنیاد آج

By

Published : Sep 22, 2020, 9:17 AM IST

بہار میں ہونے والے اسمبلی انتخابات سے قبل کئی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا جا رہا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی سے لے کر وزیر اعلی نتیش کمار تک مسلسل افتتاحی پروگرام انجام دے رہے ہیں۔

پٹنہ میٹرو ریل منصوبہ کا سنگ بنیاد آج

دارالحکومت پٹنہ میں منگل کو وزیر اعلی نتیش کمار 'پٹنہ میٹرو ریل منصوبہ' کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

پٹنہ میٹرو ریل منصوبہ کا سنگ بنیاد آج

وزیراعلیٰ کے پٹنہ میٹرو ریل پروجیکٹ کے افتتاحی پروگرام میں مرکزی وزیر روی شنکر پرساد بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

اس کے علاوہ نائب وزیر اعلی سشیل کمار مودی اور وزیر سریش شرما بھی شرکت کریں گے۔

وہیں دوسری جانب محکمہ صحت کے ماتحت کل 2814.47 کروڑ کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد بھی رکھا جائے گا۔

پٹنہ میٹرو ریل منصوبہ کا سنگ بنیاد آج

یہ بھی پڑھیں: بہار میں کئی ترقیاتی پروجیکٹ کا افتتاح

اس کے علاوہ وزیر اعلی نتیش کمار 'گرین زرعی پلانٹ اسکیم' کا افتتاح بھی کریں گے۔ یہ تمام پروگرام ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کیے جائیں گے۔ یہ پروگرام 11:30 بجے دن میں ہوگا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details