جے ڈی یو کے ذرائع نے اتوار کو بتایاکہ انتخابی افسر انل ہیگڑے نے اعلان کیا کہ نتیش کمار دوبارہ پارٹی صدر کے طور پر منتخب ہوئے ہیں۔
اعلان کے مطابق کمار کو بلامقابلہ دوبارہ پارٹی کا صدر منتخب کیا گیا ہے۔
انہوں نے بتایاکہ کمار نے دوبارہ قومی صدر کے عہدے کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کیا تھا۔ ان کی مخالفت میں کسی بھی رہنما نے پرچہ نامزدگی داخل نہیں کیا لہٰذا وہ بلامقابلہ صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
نتیش بلامقابلہ جے ڈی یو کے قومی صدر منتخب - نتیش بلامقابلہ جے ڈی یو کے قومی صدر منتخب
ریاست بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کو دوبارہ جنتا دل یونائیٹیڈ(جے ڈی یو)کا قومی صدر منتخب کیا گیا ہے ۔

نتیش بلامقابلہ جے ڈی یو کے قومی صدر منتخب
تیتش کمار اب آئندہ تین برسوں کے لیے بطور پارٹی صدر کے عہدے پر فائز رہیں گے۔
TAGGED:
nitish kumar jdu president