اردو

urdu

ETV Bharat / state

چھپرہ: ندی میں ڈوبی ناؤ، چھے مزدور تھے سوار - A boat sank in the river at Chapra

چھپرہ کے ریول گنج میں بالو لدے دو ناؤ آپس میں ٹکرا گئی، جس پر سوار تقریبا آدھا درجن مزدوروں کی ڈوبنے کی خبر ہے ۔

ندی میں ڈوبی ناؤ، چھے مزدور تھے سوار
ندی میں ڈوبی ناؤ، چھے مزدور تھے سوار

By

Published : Jul 25, 2020, 4:26 PM IST

ریاست بہار میں ضلع چھپرہ کے ریول گنج مانچھی پل کے قریب دو بالو لدے ناؤ آپس میں ٹکرا گئی، جس پر سوار تقریبا آدھا درجن مزدوروں کی ڈوبنے کی خبر ہے ۔

ذرائع کے مطابق دونوں ناؤ بالو نکال کر چھپرا کے جانب جا رہے تھے ، تبھی اچانک ایک ناؤ ، دوسرے ناؤ میں ٹکر مار دی جس سے دوسری ناؤ ندی کے دھارے میں بہ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے ندی میں سما گئی ۔ اس دوران ناؤ پر چھہ مزدور سوار تھے ان کی بھی دوبنے کی خبر ہے۔

چھپرہ: ندی میں ڈوبی ناؤ، چھے مزدور تھے سوار۔ ویڈیو

واقعے کی اطلاع پر موقع پر پہنچی مانجھی اور ریول گنج تھانہ نے معاملے کی تحقیات شروع کر دی ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details