لوک سبھا انتخاب کے لیے آج ریاست بہار کے ضلع کشن گنج میں ووٹنگ ہو رہی ہے۔
ای وی ایم کی خرابی کا ذمہ دار کون؟ - ضلع کشن گنج
دوسرے مرحلے کی ووٹنگ کے دوران متعدد پولنگ مراکز پر ای وی ایم کی خرابی کے شکایتیں موصول ہو رہی ہیں۔
ای وی ایم کی خرابی کا ذمہ دار کون؟
تفصیلات کے مطابق بھٹینہ درگاپور میں ای وی ایم خراب ہونے کی وجہ سے دو گھنٹے تاخیر سے ووٹنگ شروع ہوئی۔
اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے پرزائیڈنگ آفیسر اچوتانند جھا سے گفتگو کی۔