شمالی بہار کا مشہور تعلیمی ادارہ جامعہ امام ابن تیمیہ کی نئی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ تشکیل ڈاکٹر عبد اللہ بن محمد السلفی نے بحیثیت رئیسِ جامعہ امام ابن تیمیہ، صدر امام ابن تیمیہ ایجوکیشنل ٹرسٹ نے دی ہے۔
کمیٹی میں ڈاکٹر محمد ارشد المدنی کو صدر بنایا گیا ہے۔ ممبران میں محمد سمیع اللہ عمری، نور الاسلام مدنی، عبد الرحمن بن عبید اللہ تیمی اور آصف تنویر مدنی کو سیکریٹری کی ذمہ داری دی گئی ہے۔