اردو

urdu

ETV Bharat / state

گیا کے بی ایس این ایل دفتر میں آدھار کیندر کاقیام - gaya bihar latest news

ریاست بہار کے ضلع گیا کے بی ایس این ایل کسٹمر سروس سینٹر آفس میں آدھارکیندر قیام عمل میں آیا ہے۔

گیا کے بی ایس این ایل دفتر میں آدھار کیندر کاقیام

By

Published : Oct 24, 2019, 5:37 PM IST

اس سروس سینڑ میں مفت میں آدھار کارڈ بنائے جائیں گے۔ جب کہ آدھار کارڈ میں کسی بھی ترمیم و اضافہ کے لیے رقم لی جائے گی۔

گیا کے بی ایس این ایل دفتر میں آدھار کیندر کاقیام

بھارت سنچار نگم لمیٹڈ کے جنرل منیجر ایس کے چورسیا نے بتایا کہ بی ایس این ایل کسٹمر سروس سینٹر جی بی روڈ گیا آفس میں آدھار خدمت مرکز قائم کیا گیا ہے ۔

اس دفتر میںإ آدھار کارڈ کا رجسٹریشن کیا جائے گا اور یہ قدم عوام کی بہتری اور سہولت کے لئے کیا گیا ہے۔

آدھار کی نئی رجسٹریشن مفت میں کی جائے گی اورکسی طرح کی تبدیلی وسدھار کی 50 روپئے وصول کئے جائیں گے۔

اس کے ساتھ ہی پیمیٹ کاؤنٹر بھی یہاں قائم کیا گیا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ضلع گیا کے ساتھ ہی ضلع نوادہ میں بھی آدھار خدمت مرکز قائم کیا گیا ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ جہان آباد اور اورنگ آباد میں قائم کیاجائے گا، تاکہ عوام کو سہولت مل سکے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details