اردو

urdu

ETV Bharat / state

این ڈی اے کے 40 امیدواروں کی فہرست جاری

این ڈی اے نے آج بہار کی چالیس سیٹوں کے لیے اپنے امیدواروں کے نام کا اعلان کردیا جس میں 1 مسلم امیدوار جے ڈی یو کی طرف سے شامل ہے۔

بہار کی چالیس سیٹوں کے لئے امیدواروں کے نام کا اعلان

By

Published : Mar 23, 2019, 11:52 PM IST

جبکہ ریاست میں دو ضمنی اسمبلی انتخابات کے لیے ایک سیٹ پر جے ڈی یو اور دوسری سیٹ پر بی جے پی نے انتخابی میدان میں آنے کا فیصلہ کیا ہے۔

این ڈی اے نے اپنے چالیس امیدواروں کے نام کا اعلان کرتے ہوئے انتخابات کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔

بہار کی چالیس سیٹوں کے لئے امیدواروں کے نام کا اعلان

ایچ ڈی جے پی دفتر میں تینوں پارٹیوں کے ریاستی صدور اور بہار بی جے پی کے انچارج بھوپیندر یادو کی موجودگی میں ناموں کا اعلان کیا، بھوپیندر یادو نے پریس کانفرنس میں کہا کہ این ڈی اے نے پورے ملک میں اپنے امیدواروں کو کھڑا کیا ہے، انہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ آئندہ نریندر مودی کی قیادت میں انڈیا کی ایک مضبوط حکومت بنے گی۔

این ڈی اے کے 40 امیدواروں کی فہرست جاری

بھوپیندر یادو نے بتایا کہ پارلیمانی حلقہ نمبر1 بالمیکی نگر سے جے ڈی یو کے بعد ویدیہ ناتھ پرساد مہتو انتخاب لڑیں گے جبکہ دو نمبر مغربی چمپارن سے ڈاکٹر سنجے جیسوال مشرقی چمپارن موجودہ مرکزی وزیر رادھا موہن سنگھ انتخاب لڑیں گے۔

پارلیمانی انتخاب کے علاوہ بہار میں ہونے والے دو ضمنی اسمبلی انتخابات کے لئے ناموں کا اعلان کیا گیا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details