اردو

urdu

ETV Bharat / state

نودے اسکول کے بچے 24 گھنٹے سے بھوک ہٹرتال پر - اسکول میں صاف صفائی کا مسئلہ

ریاست بہار کے ضلع دربھنگہ میں گزشتہ 24 گھنٹے سے جواہر نودے اسکول پچاڈی کے 450 طلبا ہاسٹل میں اچھا کھانا نہیں ملنے اور ٹیچرز کی کمی کی وجہ سے بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے ہیں۔

نودے اسکول کے بچے 24 گھنٹے سے بھوک ہٹرتال پر

By

Published : Aug 5, 2019, 12:11 PM IST

طلبہ کا کہنا ہے کہ جب تک ان کی مانگ کو مانا نہیں جاتا تب تک وہ سبھی بھوک ہڑتال پررہیں گے۔
طلبا نے بتایا کہ اس اسکول میں انہیں کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔یہاں انہیں اچھے کھانے کے ساتھ صاف صفائی کا انتظام بھی نہیں ہے۔

نودے اسکول کے بچے 24 گھنٹے سے بھوک ہٹرتال پر


بی ڈی او مہیش چندر نے کہا کہ اسکول کے طلبا اچھا کھانا نہیں ملنے سے ناراض ہیں ۔گزشتہ 24 گھنٹے سے انہوں نے کھانا نہیں کھایا ہے۔
اسکول انتظامیہ ان کی مانگوں کو پورا کرنے کی کوشش کررہا ہے اور انہیں کھانا کھانے کے لیے بھی کہا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details