گیا کے نکسل متاثرہ علاقہ گروا میں قومی اتحاد مورچہ کی جانب سے منگل کے روز کمبل اور گرم کپڑے تقسیم کیے National Unity Front Distribute Warm Clothes گئے۔
اطلاعات کے مطابق گیا کے نکسل متاثرہ علاقہ گروا بلاک شدید سردی کی زد میں Cold wave in Gaya ہے۔ ایسے میں گاؤں کے لوگوں کو اپنے ضروریات کو پورا کرنے میں شدید دشواریوں کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ اس کے پیش نظر قومی اتحاد مورچہ نے منگل کے روز بڑے تعداد میں اشیائے ضروریہ اور گرم کپڑے گروا کے دیگر علاقے میں تقسیم کیے۔
اس دوران نوڈیہا گاؤں میں بھی منگل کو دو سو لوگوں کے درمیان کمبل، جیکٹ اور دیگر گرم کپڑے تقسیم کیے گئے National Unity Front Distribute Warm Clothes، اس موقع پر قومی اتحاد مورچہ کے ریاستی جنرل سیکرٹری محمد مختار خان اور ضلع صدر حسن خان موجود تھے۔
مزید پڑھیں: