اردو

urdu

ETV Bharat / state

بھائی کے بدلے امتحان دینے والا منا بھائی گرفتار - اسکول اکزامنیشن بورڈ

بہار میں جموئی ضلع کے سکندرا تھانہ علاقہ سے پولیس نے میٹرک امتحان 2019 میں بھائی کے بدلے امتحان دینے کے معاملے میں فرار چل رہے ایک منا بھائی کو گرفتار کرلیا ہے ۔

بھائی کے بدلے امتحان دینے والا منا بھائی گرفتار

By

Published : Nov 21, 2019, 6:38 PM IST

پولیس ذرائع نے یہاں بتایا کہ بہار اسکول اکزامنیشن بورڈ کے ذریعہ فروری 2019 میں منعقد میٹرک امتحان میں بھائی کے بدلے امتحان دینے کے الزام میں فرار چل رہے ایک نوجوان کو علی گنج واقع اس کے گھر سے گرفتار کرلیا گیا ہے ۔


ذرائع نے بتایاکہ گرفتار نوجوان کو تفتیش کے بعد جیل بھیج دیا گیا ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details