بہار میں اکتوبر تا نومبر میں ہونے والے انتخاب کے لئے اپنا اپنا رسوخ جمانے کے لیے سیاسی پارٹیوں کے ساتھ ساتھ مختلف تنظیمیں بھی ضلعی لیڈر کا انتخاب کرکے سیاسی وقار و جوڑ توڑ کی سیاست کے لۓ کمر کس لی ہیں۔
اسی مہم کے تحت مسلم و دلت ووٹ کو اپنے جانب ماٸل کرنے کے لیے آزاد سماج پارٹی نے کیمور کی کمان موہنیاں اسمبلی حلقہ کے رہنما الیاس انصاری کو سونپی ہے۔