اردو

urdu

ETV Bharat / state

بہار: اگلے 24 گھنٹے میں تیز بارش کی پیش گوئی

شدید بارش کی وجہ سے خوفناک صورتحال کا سامنا کرنے والی ریاست بہار کو راحت کے لئے اگلے 24 گھنٹوں کا انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں تک ریاست میں تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

ایم ڈی: اگلے 24 گھنٹے بہار میں تیز بارش کی پیش گوئی

By

Published : Sep 29, 2019, 11:32 PM IST

Updated : Oct 2, 2019, 1:02 PM IST

شدید بارش کی وجہ سے خوفناک صورتحال کا سامنا کرنے والا بہار کو راحت کے لئے اگلے 24 گھنٹوں کا انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔
محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں تک ریاست میں تیز بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ جنوب مغربی مانسون سرگرم ہونے کے ساتھ خلیج بنگال میں گردابی طوفان بدستور برقرار ہے جس کی وجہ سے تیز بارش کا اندیشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ اس کا اثر بہار میں دیکھا جارہا ہے۔
محکمہ کے مطابق ابھی بارش سے کوئی راحت نہیں نظر نہیں آرہی ہے۔ محکمہ نے ایک بار پھر الرٹ جاری کیا ہے۔ ان میں سے 14 اضلاع کو ریڈ زمرے میں رکھا گیا ہے۔ ریڈ الرٹ والے اضلاع میں سوپول ، ارریہ، کشن گنج ، بانکا ، سمستی پور ، مدھے پورہ ، سہرسہ ، پورنیہ شامل ہیں۔

Last Updated : Oct 2, 2019, 1:02 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details