بہار: کیمور میں گاڑیوں کی چیکینگ اور جرمانے - motor vehicle act drive in bihar
ریاست بہار کے کیمور ضلع میں محکمہ ٹرانسپورٹ کی جانب سے لگاتار موٹر گاڑیوں سے قوانین کی خلاف ورزی کو روکنے کے لیے چیکنگ پروگرام چلایا جا رہا ہے۔
بہار: کیمور میں گاڑیوں کی چیکینگ اور جرمانے
موہنیاں کے قومی شاہرہ پر محکمہ ٹرانسپورٹ کے افسر رام بابو نےگاڑیوں کی چیکنگ کی۔ چیکنگ کے دوران کُل پچانوے گاڑیوں کی جانچ کی گئی جس میں سے 37 گاڑیوں پر جرمانے لگائےگئے، اس موقع پر 35 ہزار روپے کی وصولی کی گئی۔