اردو

urdu

ETV Bharat / state

اڈیشہ میں ٹرین حادثہ، 40 سے زائد افراد زخمی - لوکمانیا تلک ایکس پریس میں 40 مسافر زخمی

اڈیشہ کے کٹک میں واقع نرگنڈی اسٹیشن کے قریب ٹرین حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں 40 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جس میں چھ افراد کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔ جائے حادثہ پر راحتی کام جاری ہے۔

اڑیسہ میں ٹرین حادثہ، 40 سے زائد افراد زخمی
اڑیسہ میں ٹرین حادثہ، 40 سے زائد افراد زخمی

By

Published : Jan 16, 2020, 11:06 AM IST

ممبئی۔ بھونیشور لوکمانیہ تلک ایکسپریس کی سات کوچز پٹری سے اتر گئی، جس میں 40 سے زائد افراد زخمی ہوگئے جس میں چھ افراد کی حالت نازک بتائی جارہی ہے، زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال میں منتقل داخل کرایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: یو پی ایس سی امتحانات: جامعہ اور زکوٰة فاونڈیشن کے امیدوار کامیاب

مزید پڑھیں: 'ملک میں غیر اعلانیہ ایمرجنسی نافذ ہے'

اطلاع کے مطابق، حادثہ ممبئی سے بھوبنیشور جانے والی لوکمانیا تلک ایکسپریس ٹرین کے پٹری سے اتر جانے کی وجہ سے پیش آیا۔ جائے حادثہ پر ریلوے کے اعلیٰ افسران پہنچ گئے ہیں اور راحتی کام جاری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details