گذشتہ دنوں جہاں شدید گرمی نے علاقے کے لوگوں کو جہاں بے چین و بے قرار کر رکھا تھا، وہیں بیماریاں بھی دستک دینے لگیں تھیں۔
جہاں بارش نہ ہونے سے عام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گئی تھی، وہیں صحافیوں کو بھی رپورٹنگ کرنے میں دشواری ہو رہی تھی، اس لیے صحافیوں نے بطور خاص راحت کی سانس لی ہے۔