اردو

urdu

ETV Bharat / state

'مسلمانوں کے لئے حکومت نے کتنا خرچ کیا، جواب دینا ہوگا' - اقلیتی کمیٹی کے صدر آفاق عالم

اس بار اسمبلی میں برسرِ اقتدار جماعت سے کوئی بھی مسلم رکن اسمبلی نہیں ہے، جس کے نتیجے میں اسمبلی کی اقلیتی کمیٹی حزبِ مخالف جماعت کے پاس ہے، حکومت کے لئے یہ بڑا چیلنج ہے۔

mla afaque and zama said goverment must reply about minority
'مسلمانوں کے لئے حکومت نے کتنا خرچ کیا، جواب دینا ہوگا'

By

Published : Dec 17, 2020, 6:11 PM IST

Updated : Dec 17, 2020, 7:41 PM IST

ریاست بہار میں اقلیتوں کے لئے چلائے جا رہے منصوبوں کی خبر گیری کا دعویٰ اسمبلی کی اقلیتی کمیٹی کے صدر آفاق عالم نے کیا ہے۔

'مسلمانوں کے لئے حکومت نے کتنا خرچ کیا، جواب دینا ہوگا'

حکومت نے بہار کے اقلیتوں خصوصی طور پر مسلمانوں کے لئے کتنا کام کیا، بجٹ کا کتنا استعمال ہوا اس کی خبر گیری کے لیے اسمبلی کی اقلیتی کمیٹی کمربستہ ہے۔

اس بار اسمبلی میں برسرِ اقتدار جماعت سے کوئی بھی مسلم رکن اسمبلی نہیں ہے، جس کے نتیجے میں اسمبلی کی اقلیتی کمیٹی حزبِ مخالف جماعت کے پاس ہے، حکومت کے لئے یہ بڑا چیلنج ہے۔

اس کمیٹی کے صدر آفاق عالم نے ای ٹی وی سے خصوصی بات چیت میں کہا کہ ہم لوگ مسلمانوں کے لئے چلنے والے فلاحی منصوبوں کا جائزہ لیں گے، جبکہ بی ایس پی کے واحد ایم ایل اے زماں خاں نے کہا کہ نتیش کمار کی حکومت میں مسلمانوں کا کام نا کے برابر ہوا۔

Last Updated : Dec 17, 2020, 7:41 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details