میٹنگ کے بعد ایس ایس پی بابو رام نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محرم اور گنیس پوجا کے پیش نظریہ میٹنگ منعقد کی گئی ہے
جس میں سبھی موجودہ مجسٹریٹ اور پولیس اہلکاروں کو بتایا گیا ہے کہ کس کی دیوٹی کہا رہے گی۔
وہیں فضائی آلودگی کو دیکھتے ہوئے ڈی جے نہی بجانے کی ہدایت دی گئی ہے،جب کہ رات دس بجے کے بعد سے لاؤڈاسپیکرپر بھی پابندی عائد ہے۔
محرم اور گنیس پوجا کے پیش نظرمیٹنگ کا انعقاد - bihar
ریاست بہار کے دربھنگہ ضلع انتظامیہ نے ضلع مجسٹریٹ اور ایس ایس پی بابو رام کی قیادت میں پولیس افسران کے ساتھ امبیدکر ہال میں محرم اور گنیس پوجا کے پیش نظر امن کو لے کرایک میٹنگ کا انعقاد کیا ۔
![محرم اور گنیس پوجا کے پیش نظرمیٹنگ کا انعقاد](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4371743-793-4371743-1567898868680.jpg)
محرم اور گنیس پوجا کے پیش نظرمیٹنگ کا انعقاد
وہیں جلوس لائسنس میں دیئے گئے وقت کے مطابق ہی نکالا جائگا ، جبکہ مجسٹریٹ اور پولیس اہلکار آرگنائزر کمیٹی کے ساتھ تبادلہ خیال میں رہیں گے۔
آرگنائزرکمیٹی کی بھی زمیداری ہوگی کہ پر امن ماحول میں تہوار منانے میں اپنا کردار ادا کریں۔
Last Updated : Sep 29, 2019, 8:31 PM IST