اردو

urdu

ETV Bharat / state

دربھنگہ میں ماسک بیداری مہم - Mask Awareness Campaign

عالمی وبا کورونا وائرس سے تحفظ کے پیش نظر دربھنگہ ترقیاتی افسر نے ماسک بیداری مہم چلائی۔

عالمی وبا کورونا وائرس سے تحفظ کے پیش نظر دربھنگہ ترقیاتی افسر نے ماسک بیداری مہم چلائی
عالمی وبا کورونا وائرس سے تحفظ کے پیش نظر دربھنگہ ترقیاتی افسر نے ماسک بیداری مہم چلائی

By

Published : Sep 6, 2020, 1:09 AM IST

ریاست بہار کے شہر دربھنگہ کے کیوٹی بلاک ترقیاتی افسر مہتاب انصاری نے عالمی وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے لیے ماسک بیداری مہم چلا کر لوگوں کو کیا بیدار کیا۔

عالمی وبا کورونا وائرس سے تحفظ کے پیش نظر دربھنگہ ترقیاتی افسر نے ماسک بیداری مہم چلائی

ماسک بیداری مہم کے پیش نظر ضلع انتظامیہ اب چاک و چوبند دکھائی دے رہی ہے، اتنا ہی نہیں بلکہ جو ماسک کا استعمال نہیں کررہے ہیں ان سے 50 روپے جرمانہ بھی وصول کیا جارہا ہے۔

شہر دربھنگہ کے کیوٹی بلاک ترقیاتی افسر مہتاب انصاری نے عالمی وبا کوروناوائرس سے تحفظ کے لیے ماسک بیداری مہم

اسی ضمن میں دربھنگہ کے کیو ٹی بلاک ترقیاتی افسر مہتاب انصاری کی قیادت میں مقامی پولیس کے ساتھ کیوٹی تحصیل کے مختلف مقامات پر ماسک بیداری چلائی گئی۔

ماسک بیداری مہم کے پیش نظر ضلع انتظامیہ اب چاک و چوبند دکھائی دے رہی ہے

ABOUT THE AUTHOR

...view details