اردو

urdu

ETV Bharat / state

محبوبہ کو گولی مار نے والے نوجوان نے کی خود کشی - تھانہ علاقہ کے نند گاﺅں

بہار میں دار الحکومت پٹنہ کے شاستری نگر تھانہ علاقہ کے نند گاﺅں میں آج صبح ایک نوجوان نے اپنی محبوبہ کو گولی مار کر زخمی کرنے کے بعد خود بھی خود کشی کرلی ۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر

By

Published : Nov 29, 2019, 5:21 PM IST

پولیس ذرائع نے یہاں بتایاکہ چیتن (25) نند گاﺅں واقع اپنی محبوبہ کے گھر پہنچا ۔ اس کے بعد نوجوان نے محبوبہ کو گولی مار کر زخمی کر دیا اور خود بھی گولی مار کو خود کشی کرلی ۔
ذرائع نے بتایاکہ زخمی لڑکی کو مقامی پرائیوٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ۔ پولیس موقع پر پہنچ کر معاملے کی تفتیش میں مصروف ہو گئی ۔ لاش پوسٹ مارٹم کیلئے بھیجی جارہی ہے ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details