اردو

urdu

ETV Bharat / state

غیر ملکی شراب برآمد ، دو گرفتار - ساسارام

ریاست بہار میں ضلع ویشالی کے ساسارام علاقے سے پولیس نے 191 کارٹن غیر ملکی شراب کے ساتھ برآمد کرکے دو تاجروں کو گرفتار کر لیا ہے۔

غیر ملکی شراب برآمد ، دو گرفتار

By

Published : Mar 30, 2019, 1:56 PM IST

پولیس ذرائع کے مطابق انہیں ساسارام علاقے میں شراب سے بھری گاڑیوں کے موجود ہونے کی اطلاع ملی اور کاروائی کرنے پر انہوں نے گزشتہ دیر رات چھاپہ مار کر 191 کارٹن ہریانہ میں تیا ر شدہ غیر ملکی شراب برآمد کی۔

ذرائع نے بتایا کہ کاروائی کے دوران رام ولاس اور ارجن کمار نامی دو افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details