اردو

urdu

ETV Bharat / state

دیسی شراب کے 150 کارٹون برآمد - بہار

بہار میں ویشالی ضلع کے لال گنج تھانہ علاقے کے کھجولی گاؤں سے پولیس نے دیسی شراب کے تقریباً 150 کارٹون برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

دیسی شراب کے 150 کارٹن برآمد

By

Published : May 12, 2019, 10:32 AM IST

پولیس ذرائع کے مطابق کھجولی گاؤں کے رہنے والے اور شراب کا کاربارکرنے والے گڈو رائے کی جھونپڑی میں کل دیر رات چھاپہ مارا گیا۔ اس دوران چھونپڑی میں چھپا کر رکھے گئے دیسی شراب کے 150 کارٹون برآمد کئے گئے۔ یہ شراب ہریانہ میں تیار کی گئی تھی۔

ذرائع نے بتایا چھاپہ پڑنے کی اطلاع ملتے ہی گڈو فرار ہوگیا۔

تاہم پولیس نے اس کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارنے کی کاروائی شروع کی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details