اردو

urdu

ETV Bharat / state

مزدور کی نہر میں ڈوبنے سے موت - ڈوبھی تھانہ انچارج راہل رنجن

ریاست بہار کے ضلع گیا کے ڈوبھی بلاک کے گھورا گھاٹ دادپور نہر میں ڈوبنے سے ایک شخص کی موت ہوگئی ۔

مزدور کی نہر میں ڈوبنے سے موت

By

Published : Oct 8, 2019, 11:11 PM IST

مہلوک کی شناخت آمس کے مہواں گاؤں کے سنجے منڈل کے طور پر ہوئی ہے ۔

اطلاعات کے مطابق آمس کے ایک اینٹ بھٹہ سے ٹریکٹر سے اینٹ لیکر جھارکھنڈ کے پرتاپ پور کے دری گاوں گیاتھا ۔وہاں سے اینٹ خالی کرکے لوٹنے کے دوران دادپورگاوں کے پاس نہر میں سنجے نہانے کے لیے گیااور ڈوبنے لگا ۔لیکن وہاں پر کوئی موجود نہیں تھا جو اسے بچا سکیں جس کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی ۔

ڈوبھی تھانہ انچارج راہل رنجن نے بتایا کہ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے حادثہ پرپہنچی اور لاش کو نہر سے نکلوایا ۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details