ریاست بہار کے ضلع بھاگل پور کے قصبے سبور میں واقع بہارایگریکلچر یونیورسٹی میں یک روزہ کسان میلہ کا انعقاد کیا گیا۔
بہار ایگریکلچر یونیورسٹی میں کسان میلہ کا انعقاد - سبور خبر
ریاست بہار کے ضلع بھاگل پور کے قصبے سبور میں واقع بہارایگریکلچر یونیورسٹی میں سہ روزہ کسان میلہ کا انعقاد کیا گیا۔
بہار ایگریکلچر یونیورسٹی میں کسان میلہ کا انعقاد
اس کا افتتاح رکن پارلیمان کہکشاں پروین اور رکن پارلیمان اجئے منڈل کے علاوہ وائس چانسلر اجئے منڈل نے مشترکہ طور پر کیا۔
اس پروگرام میں بہار کے چھہ اضلاع، اورنگ آباد، کٹیہار ، کھگڑیا، بانکا اور پورنیہ کے کسانوں کے لیے بائٹیک کسان ہب کا افتتاح بھی کیا گیا۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 3:05 PM IST