بہار کے ضلع کیمور تیلہاڑ کنڈ تفریح کرنے گۓ ایک نوجوان کی گہری کھائی میں گرنے سے موت ہونٕے کی اطلاع ملی ہے جبکہ پولس نے بڑی مشقت کے بعد رسیوں کی مدد سے کسی طرح لاش کو باہر نکالا اور پوسٹ مأرٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا۔
اطلاعات کے مطابق بھبھوا بلاک کے گاؤں دمدم کے رہنے والے ننھے علی کا بیٹا امتیاز علی اپنے ساتھیوں کے ساتھ ادھورہ بلاک کے تلھار کنڈ تفریح کرنے گیا تھا۔
کیمور: تیلہاڑ کنڈ کی گہری کھائی میں گرنے سے نوجوان کی موت - etv bharat urdu
بھبھوا بلاک کے گاؤں دمدم کے رہنے والے ننھے علی کا بیٹا امتیازعلی اپنے ساتھیوں کے ساتھ ادھورہ بلاک کے تلھارکنڈ تفریح کےلیے گیا تھا۔
کیمور: تیلہاڑ کنڈ کی گہری کھائی میں گرنے سے نوجوان کی موت
جہاں اس کا پاؤں پھسل گیا اور اچانک گہری کھائی میں جا گرا اور اس کی موت ہوگٸ۔
مزید پڑھیں: سارن میں نوجوان کی لاش برآمد
حادثہ کی طلاع ملنے پر پہنچی ادھورا پولس نے سماجی کارکن وکاس پٹیل عرف لالو کی مدد سے کافی کوشش کے بعد لاش کو باہر نکالا جا سکا۔